ایس ایچ او تھانہ ماچھکہ نوید نواز واہلہ کی کامیاب کارروائی
کیٹیگری اے قتل کے مقدمہ میں مفرور دو اشتہاری مجرمان گرفتارایس ایچ او تھانہ ماچھکہ نوید نواز واہلہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سال 2015 سے قتل کے مقدمہ میں اشتہاری مُلزمان کھبڑو کوش اور شفیع عرف شکرو کوش کو گرفتار کر لیا۰۰۰رپورٹ محمدصدیق




