میرا نام عامر سہیل ولد محمد اعظم محلہ ننڈا گلی ضلع و تحصیل کوٹلی گوئی نڑالی ۔۔۔عمر 28 ١٩٩٩ کوبجلی کی ساٹ لگنے سے اپنے دونوں بازوں سے معذور ھو گیا تھا میرے دو بچے ہیں اور ایک بیوی ھےمیں نہایت ہی غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں لیکن بچوں کے لئے لیڈتر والی مشین کے ساتھ کام کرتا ہوں اور محنت مزدوری کرکے ان کا پیٹ پالتا ہوں میری شادی کو تقریبا چھ سال ہو چکے ہیں اور مجھے حکومت کی طرف سے کوئی امداد نہ دی گئی آج کروانا کی وجہ سے گھر گھر میں لوگ بیٹھ کر راشن حاصل کر رہے ہیں لیکن میرے تک وہ بھی نہ پہنچ سکااور میرا ایک باذو ہے وہ بھی معذور ہے اور دوسرا شارٹس لگنے سے کٹ گیا تھابینظیر ،انکم سپورٹ میں بھی میرا نام شامل نہ کیا گیا اور آج وزیراعظم احساس پروگرام میں بھی میرا نام شامل نہ کیا گیا کیا دنیا میں ماور کیا اس دنیا میں معذور کا کوئی حق نہیں کیا۔۔۔
رابط نمبر۔۔۔۔
03438273344




