لاک ڈاون میں کورونا کی احتیاط کے پیش نظر اسسٹنٹ کمشنر عامر افتخار کا عملہ سمیت پولیس نفری کے ہںمراہ شہر کے بازاروں میں گرینڈ آپریشن ریفریش منٹس ہںوٹل جیولری موبائل کی دوکانیں سیل کافی دوکاندار گرفتار
مزید حالات کو دیکھتے ہںوئی حکومت کی طرف ست جن کاروبار کی اجازت نہی دی گئی وہ دوکانداروں اپنی دوکانیں بند رکھیں دوکانیں کھولنے پر انکے خلاف کاروئی عمل میں لاِئی جائے گی




