خبر · فیس بک
رکن سندھ اسمبلی عبد الرشید کے اہلخانہ کے 8 افراد میں کورونا کی تشخیص --- اہل خانہ کے 21 افراد کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آنا باقی ہے --- والدہ، بہن، اہلیہ اور بچوں کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں، ایم پی اے عبد الرشید --- لیاری اور دیگر علاقوں میں فلاحی کاموں میں مصروفیت رہی تھی، عبد الرشید
1 / 1



