کوئی سیکٹر لائن آف کنٹرول (نمائندہ النور نیوز شاہنواز چوہدری سے )گوئی سیکٹر لائن آف کنٹرول کے سرحدی گاؤں رڈ فنجوٹ میں انڈین آرمی کا ٹارگٹ فائرنگ سے یاسمین زوجہ شیراز گولی لگنے سے موقع پر شہید ہوگئیں