خبر · فیس بک
وفاقی حکومت چاہتی ہے کہ لاک ڈاؤن میں کچھ نرمی ہونی چاہیے، کیونکہ سخت نوعیت کا لاک ڈاؤن غیر معینہ مدت تک جاری نہیں رکھا جا سکتا۔ تین صوبائی حکومتیں وفاق کے موقف کے حق میں ہیں، جب کہ سندھ کی حکومت اس بارے میں مختلف موقف رکھتی ہے۔
1 / 1
AL NOORNEWSخبر · فیس بک
1 / 1