اتنی لمبی قطار میں گھنٹوں کھڑا کر کے ایک کلو آٹا اور ایک کلو سبزی ۔
یہی آٹا اور سبزی آپ ان قطار میں لگوائے ہر غریب کے ہاتھ میں دے دیں تو یہ سیاپا بھی ختم ہوجائے گا نا ہی لمبی قطار لگے گی اور نا ہی کورونا کا خوف ہوگا رپورٹ محمدصدیق النور نیوز صادق آباد



