پارلیمنٹرینز اور تنظیمی عہدیداروں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سننے کے بعد حل کروانے کی یقین دہانی کروائی.
اس موقع پہ راؤ عطاالرحمان خان نے صادق آباد کی نمائیندگی کرتے ہوئے اداروں اور تنظیم کی کوآرڈینشن سے متعلق کچھ تجاویز دیں.علیم خان صاحب نے تجاویز کو سراہتے ہوئے ضلعی قیادت کو اداروں کے سربراہان سے ان تجاویز پہ عملدرآمد کی ذمہ داری سونپ دی.رپورٹ محمدصدیق صادق آباد



