صدر حلقہ ایل اے 8 (راج محل)کوٹلی 1 ،ملک الیاس ،صدر مسلم لیگ ن یونین کونسل گوئی مرتضیٰ ملک و مقامی قیادت نے شرکت کی

کوٹلی گوئ (نمائندہ النور نیوز شاہنواز چودھری سے ) . . . مسلم لیگی رہنما و امیدوارِ اسمبلی حلقہ ایل اے 8 (راج محل) کوٹلی 1،ذوالفقار علی ملک کیطرف سے راشن مستحقین کے گھرون کو روانہ

قائد محترم محمد نوازشریف کے لیے دعا اور وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے اقدامات کو خراج تحسین پیش کیا گیا

سامان مستحقین کے فوٹوز لیے بغیر اُن کے گھروں تک پہنچایا گیا