شاہراہ نیلم کی تعمیرات کاکام کرنے والی نجی کمپنی کی دو ایکسویٹر مشینیں جن میں سے ایک مشین لینڈ سلائیڈنگ میں دبی ہوئی ہے جبکہ دوسری دریائےنیلم کی نظر ہوگئی مشین ڈرائیور منظور کی لاش دریائے نیلم میں بہہ گئی ہے جس کی تلاش جاری ہے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ نیلم ٹریفک کیلئے بند ہوگئی ہے۔۔۔۔۔
خبر · فیس بک



