پولیس زرائع
ژوب...نئی آبادی کے علاقے میں مشکوک افراد کا پولیس کے اے ایس آئی طاہر زمان پرچھری کا وارکرکے زخمی کردیا.پولیس زرائع
ژوب...پولیس کے اے ایس آئی طاہرزمان نے مشکوک شخص سمج کرملزمان کی تصویرلی.پولیس زرائع
ژوب...جس پر ملزمان کا پولیس کے اے ایس آئی پر تصادم ہوا.پولیس زرائع
ژوب...تصادم کے دوران ملزمان نے چھری کاوارکرکے پولیس کے اے ایس آئی کوزخمی کردیا.پولیس زرائع
ژوب...پولیس نےکاروائی کرتےہوئے دونوں ملزمان حبیب اللہ خروٹی اور داود مندوخیل نامی شخص کو رنگے ہاتھوں موقع پرہی گرفتارکر لیا.پولیس زرائع



