تتہ پانی کے نواحی گاوں شمالی گرھڈ جنجوڑہ معمولی کھریلو تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص غلام اصغر ولد سید محمد قتل ہو گیا۔مقتول کی نعش کو پوسٹمار کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو ٹلی منتقل کر دیا گیا۔دونوں گروپوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔