ڈی ایچ او کوٹلی نے تمام اہلیان کوٹلی اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا جنھوں نے سکریننگ اور اس عمل میں مدد فراہم کی۔ اس کے علاہ تمام ڈونرز کا شکریہ جنھوں نے ذاتی کوشش سے مختلف آلات ڈونیٹ کیے۔
ڈی ایچ او کوٹلی نے کہا کہ ابھی بھی خطرہ ٹلا نہیں ہے ہمیں سماجی دوری اور محدود میل جول رکھنا ہو گا تاکہ اس پہ مکمل قابو پایا جا سکے
ٹیم ڈی ایچ او آفس




