نیو لائنز رئیپرنگ کے نام پر پچھلے دنوں صبح سے شام تک بجلی کی بندش. حاصل کیا عوام کا محکمہ برقیات سے سوال

یونین کونسل گوئی پوری لائن آف کنٹرول پر واقع ہے جس کی وجہ سے آئے روز انڈین آرمی کی طرف سے گولہ باری کی جاتی ہے بالخصوص جب رات کے وقت بجلی بند ہوتی ہے تو لوگوں میں خوف و ہراس پھیل جاتا ہے بارش کی بوند گرنےکی دیر ہوتی ہے اور کئی کئی گھنٹے بجلی غائب ہو جاتی ہے

عوام علاقہ نے ڈپٹی کمشنر کوٹلی اور ایکسین برقیات سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے