ژوب : بلوچستان بلکہ پاکستان کا سب سے پسماندہ ترین حلقہ پی بی ون موسیٰ خیل کم شیرانی وسیع علاقے پر مشتمل ہے شیرانی کے مسائل حل کرنے کے لیے بحیثت نماہندہ انتھک محنت کر رہا ہوں شیرانی کے عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے صوبائی حکومت کوشاں ہے انزخیزی روڈ کی تعمیر سے امدورفت میں مزید آسانی ہوگی پی ایس ڈی پی میں سٹرکوں کا جال بچھا ینگے،، شیرانی میں بجلی کے مسائل کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لیے واپڈا احکام سے رابطے میں ہے۔۔اس بارےمیں جلد پیشرفت ہوگا، صوبائی مخلوط حکومت میں موجودہ اختلافات کے سوال کے جواب میں ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ پی ٹی آئی بی اے پی کا مضبوط اتحادی ہے، اور دونوں پارٹیوں کے درمیان بہترین اتحاد کی فضا قائم ہے انھوں نے کہا وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اس حوالے سے کمیٹی بنائی ہے ،کرونا کے متعلق انھوں نے کہا کہ عوام احتیاط کریں کرونا بین الاقوامی وباہے، عوام احتیاطی تدابیر اپنائے۔ وزیراعلی بلوچستان جام کمال اور وزرا سمیت انتظامیہ اس حوالے سے سخت کوششوں میں مصروف ہے کرونا کی وبا کو جلد شکست دینگے