چودھری شہزاد احمد گلشن ایڈوکیٹ اور النور نیوز کے رپورٹر چوہدری شانواز گوئی بٹالی والوں کی پھوپھی محترمہ وفات پا گئی ہیں اللہ پاک سے دعا ہے کہ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے