نمائندہ زعفران خان النور نیوز ژوب
تصویر · فیس بک
ژوب۔۔کی عوام کے لیے خوشخبری دوہفتے قبل ژوب سے کوروناوائرس کے مشتبہ مریض محمدسلیم ولدمحمدشبیر جو کوئٹہ میں ٹسٹ کیلیے منتقل کردیاگیاتھا. ان کا ٹیسٹ نیگیٹیو آیااس کو کوروناوائرس نہیں ہے. اسی طرح امان شاہ کا ٹیسٹ پازیٹیوایا تھا. ان کے خاندان اور کلی مینابازار کے تمام افراد کوروناوائرس کے احتیاطی تدابیر اختیارکرنے چاہئے. اگر خدانخواستہ وہ گھر یاشخص جن کا امان شاہ سے ملناجلناہواہے اس کو بخار۔کھانسی۔سانس کی تکلیف یاجسم میں درد کی شکایت ہوتو وہ فوری طورپرکنٹرول روم یا ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال سے فوری رابطہ کرے تاکہ کورونا وائرس جیسی خطرناک اور جان لیواء بیماری سے بچ سکے. اور بروقت پر بھی ان کا علاج ہوسکے۔ایم ایس سول ہسپتال ژوب ڈاکٹر عبدالہادی کاکڑ.




