لائن آف کنٹرولسے ملحقہ گاؤں کٹھار چوہدری محمد نصیر کے مکان پر گولہ لگنے سے مکان ٹوٹ گیا اور ایک بکری ہلاق ہوگی چوہدری لال حسین پانی والے کے مکان کے صحن میں گولہ پھٹنے سے مکان شدید متاثر

ہری دہڑہ گاؤں سے رزاق ولد خوشی محمد گولے کا شیل لگنے سے زخمی ہوگے جن کو ابتدائی طبی امداد کے لیے کوٹلی ریفر کر دیا گیا ہے