اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیلم راجہ محمد اشرف صاحب کے بہنوئی حاجی راجہ محمد بشیر صاحب جو کہ اپنی فیملی سمیت امریکہ میں رہاہش پزہر تھے کو چند دن پہلے کرونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا کل دن 6 اپریل کو وہ اپنی جان کی بازی ہار گئے ان کی نمازجنازہ اور تدفین وہاں پر ہی کر دی گئ ہے تما م احباب سے ان کی مغفرت اور انکی بقیہ فیملی کی کرونا سے حفاظت ،انکو صبر جمیل کی دعا کی اپیل کی جاتی ہے