چوہدری عبدالحمید چڑی والوں کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پا گئیں ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ مورخہ 7 اپریل 2020ء بروز منگل دن 11 بجے
کھوئی رٹہ(چڑی گالہ )کے مقام ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین



