خبر · فیس بک
کچھ دیر بعد تحصیل پریس کلب کھوئیرٹہ اور النور نیوز کی جانب سے کررونا وائرس سے نجات کے لئے خصوضی دعا کا احتمام مولانا جمروز صدیقی ریٹارئرڈ پرنپسل فرمائیں گئے آپ بھی جہاں موجود ہیں وہاں سے ہاتھ کھڑے کر کے اللہ کے حضور دعا میں شامل ہوسکتے ہیں۔
1 / 1



