قاتل نادر ولد خادم نے منگلا کینٹ جہلم کی حدود میں اپنے سوتیلے بھائیوں،بہن اور سوتیلی والدہ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا،اور موقع سے فرار ہو گیا تھا،

میرپور پولیس نے بروقت کاروائی کرکے قاتل کو گرفتار کر لیا،ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم کی جانب سے میرپور پولیس ٹیم کو مبارکباد پیش کی،