موٹر سائیکل پر سوار اعجاز ہمراہ خاتون شدید زخمی اطلاعت کے مطابق خاتون کی ٹانگ ٹوٹ گئی جیسے کوٹلی ڈی ایچ کیو ریفر کر دیا گیا ہے

موٹرسائیکل سوار شیخ فیملی سے ہے سہنسہ کا رہائشی ہے