کوٹلی آزاد کشمیر/سہنسہ سوھیڑی سلگراں دریا جہلم سے ملنے والی خاتون کی نعش،نعش خدمت خلق ٹرسٹ سہنسہ کے پاس موجود ہے،تاحال ڈیڈ باڈی کی شناخت نہیں ہوسکی،قارین پوسٹ شیئر کریں،تاکہ ورثاء تک پہنچ جاے، مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں،

03459763306 ستار جاسم

03475116898 سردار قیوم ہولاڑ