کیری بولان حادثہ میں ٹوپہ سیری کھنڈہار کے ایک ہی خاندان کے 4افراد زندگی کی بازی ہار گے تھے۔جبکہ 3زخمی ہیں۔نماز جنازہ ٹوپہ سیری کے مقام ادا کی گئی۔دور دراز مشکل جگہ نماز جنازہ ہونے کے باوجود ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ایک ہی گھر سے 4افراد کی میتیں اٹھنے سے کہرام مچ گیا۔ہر آنکھ اشکبار۔چاروں افراد کی قبریں ایک ساتھ برابر بنائی گئیں۔