کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں دھنہ میں تاجر کو قتل کر دیا گیا قاتل موقع سے فرار تلاش جاری، تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں دھنہ میں تاجر محمد دیشان ولد شبیر منہاس عمر 18سال کو دوکان میں گھس کر ادیب طارق ولد محمد طارق مغل نے گولی مار دی جس سے محمد ذیشان زخمیوں کی تاب نہ لا کر جان بحق ھو گیا ۔قاتل موقع سے فرار ھونے میں کامیاب ھو گیا پولیس نے تلاش شروع کر دی نعش کو پوسٹ ماٹم کے لئے کھوئی رٹہ ٹی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا جہاں پوسٹ ماٹم جاری ہے