اے اللہ پاک ان کی عزت نفس کا تو ہی بھرم قائم رکھنے والا ھے ۔آمین
البم · فیس بک
میرپور میں زلزلہ کے دوران باہر سے بظاہر سینکڑوں ایسے گھر ہیں جنکا باہر سے بادی النظر میں جزوی نقصان ہوا لیکن اندر سے مکمل تباہ اور ان کی بنیادیں تک ہل گئی ہیں ۔یہ مکانات رہائش کے قابل نہیں رھے ۔ان تک ابھی تک کوئی ادارہ نہیں پہنچا اور نہ ہی ماضی میں دینے والے یہ ہاتھ کسی کے آگے پھیلے ہیں ۔




