ضلع کوٹلی کے تمام سُرخ پوش سپاہیوں کا بالخصوص تقریب کے صدر حماد کالس، سابق ضلعی صدر صداقت کاشی ،تیمور چوہان،عُبیداللہ قیوم،منصور کٹاریہ،ہارون معروف،عبداللہ چوہدری،زین،حسنین مقبول،بلال شکور،قمر بجاڑ،شعیب کالس،حمزہ زوار ،اعتزاز بشیراور تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے والہانہ محبتوں کا اظہار کرتے ہوئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔
انشاللہ جموں کشمیر پیپلز سٹوڈینٹ فیڈریشن کے اس پلیٹ فارم سے آپ کی نمائندگی کا حق ادا اور آپ کے حقوق کی جنگ لڑتا رہوں گا۔
طالبعلموں کی حوصلہ افزائی کرنے پر میں جنرل سیکرٹری ضلع کوٹلی مقبول گورسی صاحب،سیکرٹری جنرل کوٹلی بار طارق گجر صاحب،وائس چیرمین پی وائے او طارق اولوی،سابق سینئر وائس چیرمین انصر کرامت صاحب،ایڈوکیٹ آفتاب کالس،ابرار کٹاریہ،ثاقب رفیق ،رفیع منگرال ،ردیف بشیر،صدر پی وائے او سٹی اشفاق مغل ،چوہدری نعیم اور عبدالغفار صاحب اور صحافی برادری کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔




