عمران خان کو جہاں جانا تھا وہ چلا گیا، مجھے لگتا ہے میاں نواز شریف کی حکومت کے خلاف ایک بار پھر سازش ہونے لگی ہے، میاں نواز شریف صاحب ہر دفعہ واپس آ جاتے ہیں اور سازشی وہیں رہ جاتے ہیں، سینیٹر ناصر بٹ