گہل چھپریاں میں پولنگ کا عمل مکمل طور پر غیر مؤثر رہا
گہل چھپریاں جنوبی باغ یونین کونسل ٹوپی میں آج 15 اگست کو ہونے والی پولنگ کے دوران کوئی ووٹ کاسٹ نہیں کیا گیا۔
مقامی سطح پر پولنگ اسٹیشن پر ووٹنگ کا عمل مکمل طور پر غیر فعال رہا جبکہ 10 اگست کو بھی یہاں ووٹنگ نہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں۔




