شرعی باغ سے مسلم لیگ کے سردار میر اکبر خان 20793 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ پیپلز پارٹی کے سردار قمرالزمان نے 16963 ووٹ حاصل کئے۔ #alnoornews