حویلی کہوٹہ میں دھاندلی کے خلاف انصاف مانگنے کی سزا؟ مسلم لیگ کے امیدوار اسمبلی چوہدری محسن عزیز کے بھائی احسن عزیز اور تایا زاد بھائی چودھری علی طالب سمیت دیگر درجنوں رہنماؤں اور کارکنوں پر دہشتگردی کے مقدمات درج #alnoornews
تصویر · فیس بک
حویلی کہوٹہ میں دھاندلی کے خلاف انصاف مانگنے کی سزا؟ مسلم لیگ کے امیدوار اسمبلی چوہدری محسن عزیز کے بھائی احسن عزیز اور تایا زاد بھائی چودھری علی طالب سمیت دیگر درجنوں رہنماؤں اور کارکنوں پر دہشتگردی کے مقدمات درج




