سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کا نوٹیفکیشن:
اس سلسلے میں آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہےجس کے مطابق یہ اقدام آئینی تقاضوں اور انتظامی تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر کی منظوری سے دونوں وزراء 3 اگست 2026ء سے اثر انداز ہوتے ہوئے نئی حکومت کی تشکیل تک بطور صوبائی وزراء اپنے عہدوں پر خدمات انجام دیتے رہے گے #AzadKashmir #AJK




