سینیٹر مشتاق احمد خان کی غیر قانونی حراست کو آج 9 روز مکمل ہو گئے، فلسطین، کشمیر اور ہر مظلوم کی آواز کو قید نہیں کیا جا سکتا۔ آزادیِ اظہار، پرامن احتجاج اور انسانی حقوق کے لیے مزاحمت جاری رہے گی، ترجمان مشتاق احمد خان #alnoornews #highlight #senatormushtaqkhan #islamabad