عام انتخابات 2026 کے باعث حکومت آزاد کشمیر نے باغ اور حویلی (کہوٹہ) میں 10 اگست کو تمام سرکاری و نجی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

باغ کے 3 اور حویلی کے 1 حلقے میں اسی روز پولنگ ہوگی۔