ویڈیو · فیس بک
سردار مصروف خان ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد احتجاج میں شرکت کرنے والے طلباء اور النور نیوز کی اینکر و طالبہ عذرا عالم سمیت تمام گرفتار کشمیریوں سے مقدمہ ختم کیا جائے، ابھی بھی وقت ہے کہ شناخت پریڈ کے دوران عدم شناخت کر کے مقدمات ختم کیے جا سکتے ہیں
سردار مصروف خان ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد احتجاج میں شرکت کرنے والے طلباء اور النور نیوز کی اینکر و طالبہ عذرا عالم سمیت تمام گرفتار کشمیریوں سے مقدمہ ختم کیا جائے، ابھی بھی وقت ہے کہ شناخت پریڈ کے دوران عدم شناخت کر کے مقدمات ختم کیے جا سکتے ہیں #alnoornews



