مشعال ملک کا کہنا ہے کہ کشمیری طلبا دہشتگرد نہیں ہیں، وہ پاکستان سے محبت کرتے ہیں ہ تحریکِ کشمیر سے وابستہ ہیں، مشعال ملک نے فوری مطالبہ کیا کہ النور نیوز کی اینکر و طالبہ عذرا عالم کو فوری رہا کیا جائے #alnoornews