گذشتہ دو ماہ کے دوران پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی اہلکاروں اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) کے مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں درجنوں افراد شہید ہو چکے ہیں، بی بی سی اردو #alnoornews