27 جولائی سے اب تک ڈاکٹر انور کے مطابق اُن کے اس عارضی کلینک پر 50 سے 60 شدید زخمی مریضوں کا علاج کیا جا چکا ہے، جن میں سے 15 سے 20 ایسے تھے جنھیں گولیاں لگی تھیں۔ مظاہرین کے مطابق مرکزی ہسپتال اِس خوف کی وجہ سے نہیں جاتے کہ انھیں گرفتار کر لیا جائے گا یا گولی مار دی جائے گی۔ تاہم حکام اِن دعوؤں کو درست قرار نہیں دیتے، بی بی سی اردو #alnoornews #bbcurdu