میں اقرار الحسن اور ہم بطور عوام راج، اپنے کشمیر کے بھائیوں ، بہنوں، کشمیر کی بیٹیوں، کمشیر کے بزرگوں، اور کشمیر کے بچوں کے ساتھ کھڑے ہیں، کشمیر کنونشن رکھتے ہی کہا گیا کہ کنونشن نہ کریں نہیں تو اوپر سے گرفتاری کا حکم ہے