مظفرآباد میں پلیٹ سمیت دیگر مقامات پر احتجاج مظاہرین اور پولیس کے مابین تصادم اور مبینہ فائرنگ کی اطلاع ایک شخص شہید متعدد افراد زخمی
تصویر · فیس بک
حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی ایکشن کمیٹی نے احتجاج کی حکمت عملی تبدیل کر لی کور ممبران اپنے اپنے علاقوں میں پہنچ گئے




