پلیٹ عوام اور فورسز آمنے سامنے شدید شیلنگ اور فائرنگ کی جا رہی ہے
چہلہ مظفرآباد بھی بند کر دہا گیا
فورسز کی جانب سے شیلنگ و فائرنگ کی جا رہی ہے تا کہ مظاہرین کو منتشر کیا جا سکے
مظفرآباد فورسز کا کریک ڈاؤن شروع
مظاہرین اور فورسز آمنے سامنے
ادھر منگ کے علاقے میں کمانڈر فاروق کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی




