گزشتہ دنوں میں راولاکوٹ میں ہونے والی انسانی جانوں کے ضیاع جس میں سیکورٹی فورسز اور سول آبادی دونوں کے متاثرین شامل ہیں کی اموات اور نقصان پر دلی رنج و غم، دکھ اور تکلیف کا اظہار کرتے ہیں، سردار عتیق #alnoornews