کھوئی رٹہ: ریحانہ سرور کا کہنا ہے کہ کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی اور بے گناہ نہتے شہریوں پر فائرنگ کے خلاف کل بروز جمعرات صبح 10 بجے کھوئی رٹہ بائی پاس، جے ایس بینک کے قریب خواتین کی احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ انہوں نے تمام خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ ریلی میں بھرپور شرکت کریں، کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں اور ظلم و بربریت کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔ #alnoornews
تصویر · فیس بک
کھوئی رٹہ: ریحانہ سرور کا کہنا ہے کہ کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی اور بے گناہ نہتے شہریوں پر فائرنگ کے خلاف کل بروز جمعرات صبح 10 بجے کھوئی رٹہ بائی پاس، جے ایس بینک کے قریب خواتین کی احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ انہوں نے تمام خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ ریلی میں بھرپور شرکت کریں، کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں اور ظلم و بربریت کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔




