ان کا کہنا ہے کہ وہ سفید جھنڈے لے کر امن مارچ کر رہے ہیں ان میں فتنہ الخوارج کے لوگ موجود ہیں، ان کے کریمنل سرکردہ لوگوں کے پاس اسلحہ موجود ہے، ایس پی مظفرآباد ریاض مغل #alnoornews