کشمیر کی مائیں اپنے بچوں کے ساتھ احتجاج میں شریک ہو رہی ہے، یونیفارم میں اسکول کی بچیاں نعرے لگا رہی ہیں، بوڑھے اور جوان سب اپنے احتجاج کے حق کے لیے کھڑے ہیں۔ ہم کمزور لوگ اور کچھ نہ بھی کر سکیں تو کم از کم ہمیں کشمیریوں کے احتجاج کے قانونی اور آئینی حق کے لیے آواز ضرور اٹھانی چاہیے، اقرار الحسن #alnoornews #iqrarullahhassan
تصویر · فیس بک
کشمیر کی مائیں اپنے بچوں کے ساتھ احتجاج میں شریک ہو رہی ہے، یونیفارم میں اسکول کی بچیاں نعرے لگا رہی ہیں، بوڑھے اور جوان سب اپنے احتجاج کے حق کے لیے کھڑے ہیں۔ ہم کمزور لوگ اور کچھ نہ بھی کر سکیں تو کم از کم ہمیں کشمیریوں کے احتجاج کے قانونی اور آئینی حق کے لیے آواز ضرور اٹھانی چاہیے، اقرار الحسن




