پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی پریس کانفرنس
تصویر · فیس بک
ن لیگ نے کشمیر انتخابات میں عوام کو مارا، اس کا برا حال کیا، ان کو زخمی کیا، ان پر چڑھائی کی، پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال دیا، ان کے پولنگ اسٹیشن پر قبضہ کر لیا، اور ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ پریزائیڈنگ آفیسر دو لڑکوں سے ن لیگ کے حق میں ٹھپے لگوا رہا ہے۔ ن لیگ نے اس طرح مینڈیٹ لیا ہے۔




