بدقسمتی سے کل جو کچھ میرپور میں ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا

حکومتی اداروں اور امن قائم کرنے والوں کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے

میرپور کے لوگوں سے کہوں گا کہ پُرامن رہیں اور حکومتی اداروں کو کہوں گا کہ احتجاج کے بنیادی حق کو برداشت کریں