کشمیری عوام نے الیکشن کی کال پر بھرپور لبیک کہا، مگر وزیر اطلاعات عطا تارڑ حقائق ہی بھول گئے،راولاکوٹ میں چھ لاکھ ووٹ کاسٹ ہونے کا دعویٰ کرنے والے عطا تارڑ شاید یہ بھول گئے کہ انتخابات راولاکوٹ نہیں بلکہ میرپور ڈویژن میں منعقد ہوئے تھے #alnoornews
تصویر · فیس بک
کشمیری عوام نے الیکشن کی کال پر بھرپور لبیک کہا، مگر وزیر اطلاعات عطا تارڑ حقائق ہی بھول گئے،راولاکوٹ میں چھ لاکھ ووٹ کاسٹ ہونے کا دعویٰ کرنے والے عطا تارڑ شاید یہ بھول گئے کہ انتخابات راولاکوٹ نہیں بلکہ میرپور ڈویژن میں منعقد ہوئے تھے




