یاد رہے

ڈپٹی کمشنر کوٹلی کو امن و امان کی صورتحال برقرار نہ رکھنے پر معطل کیا گیا

ایس پی ضلع کوٹلی عدیل احمد کو معطل کیا گیا تھا

نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا

تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری یاسین حلقہ چڑھوئی سے پیپلز پارٹی کے امیدوار اپنے حلقہ سے کیوں ہارے اس وجہ سے دونوں افسران کو معطلی کا سامنا کرنا پڑا تھا